بازو بازو کے معنی
بازو بازو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + زُو + با + زُو }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |بازو| کی تکرار سے اردو میں |بازو بازو| بنتا ہے اور بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٢٦ء میں "ایورینٹل کالج میگزین" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
متعلق فعل
بازو بازو کے معنی
١ - کنارے کنارے۔
"کس موقع پر اس کو سڑک کے بازو بازو چلنے دینا اور کب اس کو ٹھہرا لینا ضرور ہو گا۔" (١٩٢٦ء، اورینٹل کالج میگزین، ٤٩:٢:٢)
٢ - برابر برابر، پہلو بہ پہلو۔
"ڈوکڑیاں بازو بازو رکھی گئی ہیں اور ایک پانی کی ٹانکی کو سہارتی ہیں۔" (١٩٤١ء، تعمیروں کا نظریہ اور تجویز، ٨٢٠:٢)