ثبوتی کے معنی

ثبوتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ثُبُو + تی }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |ثبوت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقہ نسبت لگانے سے |ثبوتی| بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٧٣٧ء میں "دیوان قربی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["ثبت "," ثُبُوت "," ثُبُوتی"]

اسم

صفت ذاتی

ثبوتی کے معنی

١ - ثبوت سے منسوب یا متعلق، جس میں ایجاب یا ہونا پایا جائے (سلب یا نفی نہ ہو)، ایجابی۔

 حس صفات ثبوتیہ و وجودیہ ہے اہل فکر کے معہود ذہن کا نقشہ (بے نظیر شاہ، کلام بے نظیر، ١٩٣٢ء، ٢٧٧)

Related Words of "ثبوتی":