بازگشتی
{ باز + گَش + تی }
تفصیلات
iفارسی زبان کے متعلق فعل |باز| اور اسم |گشت| پر مشتمل مرکب |بازگشت| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت گاہے بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |بازگشتی| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم اور گاہے بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦٨١ء میں "جنگ نامہ سیوک" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد ), صفت نسبتی
بازگشتی کے معنی
["١ - واپسی، مراجعت۔"]
[" بازگشتی میں تری پھر کر یہ تیرا دیکھنا صدقے تیرے اس ادا پر سے مجھے قربان کر (١٨٠٥ء، دیوان ریختہ، رنگین، ٤٩٩)"]
["١ - بازگشت سے منسوب؛ واپسی یا مراجعت کا۔"]
["\"یہ بازگشتی حرکت قدرت کے قانون کا خاصہ ہے۔\" (١٩٣٤ء، منشورات کیفی، ١٧٦)"]