باز گرد کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baaz-gard meanings and details

باز گرد کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باز + گَرْد }

تفصیلات

iفارسی زبان میں متعلق فعل |باز| اور مصدر گردیدن سے مشتق صیغۂ امر |گرد| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |باز گرد| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٢١ء میں "پریکٹیکل اناٹمی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

باز گرد کے معنی

١ - پیچھے کو مڑنے والا، (تشریح) پیچھے کو مڑنے والی شرائین۔

"بازگرد - عصب ہر دو جانب مختلف طرح نکلتا ہے۔"

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!