ماتم کناں

{ ما + تَم + کُناں }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |ماتم| کے بعد فارسی مصدر |کردن| سے صیغہ حالیہ تمام، کناں| بطور لاحقۂ فاعلی لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "الف لیلہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

ماتم کناں کے معنی

١ - گریہ زاری کرتا ہوا، ماتم کرتا ہوا۔

"دلی کی بربادی کا نقشہ دونوں نے دیکھا اور دونوں اس پر ماتم کناں ہوئے۔" (١٩٨٨ء، میر، غالب اور اقبال (تقابلی مطالعہ)، ١١)