بازی قائم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baazi qaim meanings and details

بازی قائم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + زی + اے + قا + اِم }

تفصیلات

iفارسی مصدر باختن سے حاصل مصدر |بازی| کے آخر پر علامت صفت |کسرہ| لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم صفت |قائم| لگانے سے |بازی قائم| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٥٤ء میں "کلیات ظفر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

بازی قائم کے معنی

١ - کھیل کی وہ صورت حال جس میں دونوں فریق برابر برابر ہوں۔

"اگر ایک جوڑ کے پانسوں کی تعداد دوسرے جوڑ کے پانسوں کے برابر ہے تو جہاں پناہ اس کو بازی قائم قرار دیتے ہیں۔" (١٩٣٨ء، آئین اکبری (ترجمہ)، ٢٦٥:١/١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!