باسی خبر کے معنی
باسی خبر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + سی + خَبَر }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |باسی| اور عربی زبان سے ماخوذ اسم |خبر| سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٩٥ء میں "لیکچروں کا مجموعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
باسی خبر کے معنی
١ - وہ خبر جو نئی نہ ہو، ایسی خبر جسے پہلے سنا جا چکا ہو۔
"کچھ خبریں بھی ہوتی تھیں جو قلیل اور باسی ہونے کے باوجود صحت کے لحاظ سے قابل اعتبار سمجھی جاتی تھیں۔" (١٩٣١ء، انگریزی عہد میں ہندوستان کے تمدن کی تاریخ، ١٢١)
باسی خبر english meaning
["old news"]