حجاب العزت کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Hijaab-ul-izzat meanings and details

حجاب العزت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حِجا + بُل (الف غیر ملفوظ) + عِز + زَت }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |حجاب| کے ساتھ |ا ل| بطور حرف تخصیص لگا کر عربی ہی سے مشتق اسم |عزت| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے "مصباح التعرف" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

حجاب العزت کے معنی

١ - [ تصوف ] کوری اور سراسیمگی کو کہتے ہیں کیونکہ ادراک کثیفہ کنہ ذات میں مؤثر نہیں ہوتے ہیں۔ (مصباح التعرف، 99)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!