باسی پن کے معنی

باسی پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + سی + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم صفت |باسی| کے ساتھ لاحقۂ کیفیت |پن| لگنے سے |باسی پن| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٨ء میں "نوابی دربار" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

باسی پن کے معنی

١ - باسی ہونے کی حالت، تازہ نہ رہنے کی کیفیت۔

"خمیری روٹیاں - ٹھنڈی ہو کر اینٹھ اور ان میں باسی پن پیدا ہو گیا تھا۔" (١٩٢٣ء، اہل محلہ اور نا اہل پڑوسی، ٣٠)

Related Words of "باسی پن":