حجر اخضر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ḥajar-e akhḍar meanings and details

حجر اخضر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَجَرے + اَخ + ضَر }

تفصیلات

iدو عربی اسما |حجر| اور |اخضر| کے درمیان کسرۂ صفت لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٧ء کو "عجائب المخلوقات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

حجر اخضر کے معنی

١ - سبز رنگ کا پتھر، ایک پتھر۔

"حجر اخضر . ارسطو نے لکھا ہے کہ اگر اس پتھر کو تراشیں پس اگر اس کا تراشہ سفید برآمد ہو، اپنے پاس رکھے اور جو درخت بووے یا زراعت کا شغل کرے اس کی بیخ میں اس پتھر کو پارچہ میں باندھ کر اس زمین میں دفن کریں تو نبات پوری ہو گی۔" (١٨٧٧ء، عجائب المخلوقات (ترجمہ)، ٢٨٦)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!