حجم نگار کے معنی

حجم نگار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ حَجْم + نِگار }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |حجم| کے ساتھ فارسی مصدر |نگاشتن| سے صیغہ امر |نگار| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً سب سے پہلے ١٩٤١ء کو "تجربی فعلیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر )

حجم نگار کے معنی

١ - [ طب ] عضو میں تغیرات حجم کی پیمائش کرنے والا آلہ جس کے ذریعے عروق کے انقباض یا انبساط کی تخمین کی جاتی ہے، انگریزی: Plethysmograph کا ترجمہ۔

"حجم نگار کے ذریعے جو ارح میں سے خون کے بہاؤ کی تعیین کی جا سکتی ہے۔" (١٩٤١ء، تجربی فعلیات، ١٩٣)

Related Words of "حجم نگار":