باشعور کے معنی
باشعور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + شُعُور }
تفصیلات
iفارسی حرف جار |با| اور عربی اسم |شعور| سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٢٣ء اور |نثر ریاض" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ذی شعور","سلیقہ شعار","سلیقہ مند"]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
باشعور کے معنی
١ - ہوشیار، ہوشمند، سلیقہ مند۔
|اس دس سال کے پاس شدہ بہت ہی باشعور ہو کر - نکلے۔" (١٩٣٢ء، ریاض خیرآبادی، نثر ریاض، ١٠٠)
باشعور کے مترادف
زیرک, سمجھ دار, سلیقہ شعار, صاحب فراست, تردماغ
باتمیز, دانا, دانشمند, عقلمند, ہوشیار
باشعور english meaning
wiseintelligentsagaciousdyeing