عہد نامہ کے معنی

عہد نامہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ عَہْد + نا + مَہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے مشتق اسم |عہد| کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم |نامہ| لگا کر مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٨١٨ء کو "کلیات انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تحریر عہد","تحریری عہد","وہ کاغذ جو عہد و پیمان اور قول و قرار کے وثوق کے واسطے لکھا جائے"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

عہد نامہ کے معنی

["١ - تحریری دستاویز جس میں کسی معاملے سے متعلق قول و قرار، وعدے اور فریقین میں طے شدہ امور پر کاربند ہونے کا طریقہ یا شرائط لکھی ہوئی ہوں۔"]

["\"ہاں ہاں، سن لوں گی، سن لوں گی، سن لوں گی، کتنی مرتبہ تو کہا ہے، کہو تو عہد نامہ لکھ کر دستخط کردوں۔\" (١٩٨٠ء، لہریں، ١٥٢)"]

["١ - ایک مخصوص دعا کا نام جس میں انسان اپنے اعمال کا اقرار کرتے ہوئے طلب و عفو و مغفرت کرتا ہے عام طور پر اس دعا کو لکھ کر مردے کے ساتھ رکھ دیتے ہیں۔"]

["\"درود شریف کے درمیان آیۃ الکرسی کا کچھ حصہ پڑھے گئے تو کبھی دعائے گنج العرش اور عہد نامے کو ملا کر پڑھنا شروع کر دیا۔\" (١٩٣٧ء، دنیائے تسبم، ٧٥)"]

عہد نامہ کے مترادف

اقرار نامہ

معاہدہ

Related Words of "عہد نامہ":