باصواب کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bā-sawāb meanings and details

باصواب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + صَواب }

تفصیلات

iفارسی حرف جار اور عربی اسم سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٦٤٩ء میں |خاورنامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ٹھیک (جواب۔ رائے وغیرہ کے لئے)"]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

باصواب کے معنی

١ - راستی اور خیر و خوبی پر مبنی، درست، ٹھیک (عموماً رائے یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)۔

|اظہار حال میں دو شرطیں کر لوں گی اور بعد منظوری جواب باصواب دوں گی۔" (١٩٠١ء، الف لیلہ، سرشار، ٣٦:١)

باصواب or bā-sawāb english Translation

to turn pale

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!