جانی کے معنی
جانی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ جا + نی }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم |جان| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |جانی| بنا اردو میں اصلی حالت میں ہی بطور اسم اور گا ہے بطور اسم صفت اور گا ہے بطور حرف بھی مستعمل ملتا ہے ١٦٣٥ء میں "سب رس" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["پیار سے ابّا امّاں وغیرہ کے نام کے ساتھ بولتے ہیں","جان سے نسبت رکھنے والا","جانِ من","جان کا","شعبدہ باز","منسوب بہ جان"]
جان جانی
اسم
حرف تابع ( مذکر - واحد ), صفت نسبتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- ["جمع غیر ندائی : جانِیوں[جا + نِیوں (واؤ مجہول)]"]
جانی کے معنی
["\"ابا جانی جو اس کی محبت کا دم بھرتے، دیکھو میں کہتی ہوں برا کرتے ہیں\" (١٨٩٠ء، فسانۂ دل فریب، ٩٤)"]
[" اب تو ہے، تلاش یار جانی مجھ کو ہے یاد اب تک وہ مہربانی مجھ کو (١٩١٧ء، رشید، رباعیات، ٦٨)"]
[" اس پیر فلک کو ہائے جانی بھائی نہ تری یہ نو جوانی (١٨١٤ء، نورتن، ٤٦)"," جانی تجھے جس نے بخش دی تھی معمورۂ جاں کی بادشاہی (١٩٧٥ء، حکایت نے، ٧٤)"]
جانی کے مترادف
پیارا, عزیز, معشوق, محبوب, قلبی
پریتم, پیارا, جوتشی, دلارام, دلدار, دوست, صنم, عزیز, محبوب, مداری, معشوق, نجومی
جانی کے جملے اور مرکبات
جانی دشمن, جانی دوست
جانی english meaning
Belovedcordialdarlingdearhave vey cordial relations withheartymay God grant him a long life [A ~طول]mortalsanguinesweetheartvital
شاعری
- جانی نہ قدر اس گہر شب چراغ کی
دل ریزہ خذف کی طرح میں اُٹھا دیا - دشمن جانی ہے اب تو ہم سے غیروں کے لیے
اک سماں سا ہوگیا وہ بھی کہ ہم یاروں میں تھے - کیا کروں شرح خستہ جانی کی
میں نے مر مر کے زندگانی کی - ملائی خوب مری خوں میں خاک بسمل گاہ
یہ تھوڑی منتیں ہیں مجھ پہ سخت جانی کی - تقصیر نہ خوباں کی نہ جلاّد کا کچھ جرم
تھا دشمن جانی مرا اقرارِ محبت - اب گئے اُس کے جُز افسوس نہیں کچھ حاصل
حیف صد حیف کہ کچھ قدر نہ جانی اس کی - غفلت میں گئی آہ مری ساری جوانی
اے عمر گذشتہ میں تری قدر نہ جانی - دشمنو! گر دیکھنا ہے سخت جانی کا ہُنر
ہم کو دیکھو‘ ہم ہیں زندہ دشمنوں کے شہر میں - مجھ میں رہتا ہے کوئی دشمن جانی میرا
خود سے تنہائی میں ملتے ہوئے ڈرلگتا ہے - بچن ہور بھون سوں جیو لینے و دینے جانتی ہے توں
نبی صدقے ماہر ہے تیرے بھید جانی میں
محاورات
- آبرو جگ میں رہے تو بادشاہی جانیے
- آپ جانیں آپ کا کام (جانے)
- آپ جانیں اور آپ کا ایمان
- آپ جانیں اور آپ کا کام
- آنی جانی چیز
- اپنی قدر آپ ہی نہ جانی
- اپنے من سے جانیے پرائے من کی بات
- اوت (٢) گئے نہ جانیے (ڈھنکھر) دے گئے باڑ
- بادشاہوں کی باتیں بادشاہ ہی جانیں
- پارس رہے جانیے یا باٹ چلے جانیے