باطحہ کے معنی
باطحہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + طِحَہ }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے اسم فاعل مشتق ہے۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٣٧ء میں "جراحی اطلاقی تشریح" میں مستعمل ملتا ہے۔
["بطح "," باطِحَہ"]
اسم
صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : باطِح[با + طِح]
باطحہ کے معنی
١ - (لفظاً) پھیلنے والا؛ (جراحی) وہ عضلہ جو ہاتھ کو پھیلانے سکیڑنے میں مدد کرتا ہے۔
"جن عضلات میں زیادہ خلل اندازی ہوتی ہے وہ مرفقیہ، باطحہ - ہیں۔" (١٩٣٧ء، جراحی اطلاقی تشریح، ٣٢٦)