باغ عدن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word bagh-e-Adan meanings and details

باغ عدن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + غے + عَدَن }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |باغ| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ اسم |عدن| لگانے سے |باغ عدن| مرکب اضافی بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٢٦ء میں شرر کے |مضامین| میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

باغ عدن کے معنی

١ - بہشت، جنت، وہ باغ جس میں حضرت آدم کو گیہوں کھانے سے پہلے رکھا گیا تھا۔

"دل میں اس طرح امیدوں کا نقشہ باندھتے ہوں گے کہ یوں باغ عدن کی سیر کریں گے۔" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین، ١٠٥:١)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!