بال جبریل کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word baal-e-Jibreel meanings and details

بال جبریل کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + لے + جِب + رِیل }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |بال| کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان سے ماخوذ عبرانی الاصل لفظ |جبریل| لگانے سے مرکب اضافی |بال جبریل| بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء میں |غالب| کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )

بال جبریل کے معنی

١ - جبریل فرشتے کا شہپر۔

 وہ ہیں سدرے پہ یہ تا عرش معلٰی ہے رسا بال جبریل کجا فکر کی پرواز کجا (١٩٢٤ء، نعتیہ مسدس، بزم اکبر آبادی، ٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!