ردبلا کے معنی
ردبلا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَد + دے + بَلا }
تفصیلات
iعربی زبان سے ماخوذ اسم |رد| کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم |بلا| لگانے سے مرکب اضافی |رد بلا| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٣ء کو "گنج خوبی" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
ردبلا کے معنی
١ - آفت اور مصیبت کو روکنا یا دور کرنا، بلاؤں کو دفع کرنا۔
پٹ رہے ہوں وہ کہیں جب تو یہ لازم ہے کہ غیر چھپ کے گھر میں عمل رد بلیات کریں (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ١٩٩)