بال کشا کے معنی

بال کشا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بال + کُشا }

تفصیلات

iفارسی زبان میں اسم |بال| کے ساتھ مصدر کشادن سے مشتق صیغۂ امر |کشا| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |بال کشا| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٦٩ء میں غالب کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی

بال کشا کے معنی

١ - اڑنے والا، پرواز کرنے والا۔

 سرس کے جادو کی داستاں ہے اڈی سی ہر جگہ بوڑھا عقاب بال کشا ہے (١٩٦٣ء، کلک موج، خالد، ١١٩)