رعایۃً کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word riʿāyatan meanings and details

رعایۃً کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رِعا + یا + تَن }

تفصیلات

iعربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق اسم |رعایت| کے آخر پر |اً| بطور لاحقۂ تمیز لگا کر |رعایۃً| بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٩ء کو "مکتوبات حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔

["رِعایا "," رِعایَۃً"]

اسم

متعلق فعل

رعایۃً کے معنی

١ - ضائع ہونے یا ضرر پہنچنے سے بچانے کا عمل، حفاظت، نگہبانی، نگرانی، رعایت کے طور پر، ازروئے رعایت۔

"اعلٰی سے اعلٰی اور حیرت انگیز افعال رکھنے والے درخت اور جانور ہوں یا وہ ادنٰی ترین ذی حیات جنھیں صرف رعایۃً جاندار کیا جا سکتا ہے سب کی ترکیب ان کی اجزا سے ہوئی ہے جو مٹی یا ہوا میں پائے جاتے ہیں۔" (١٩٣١ء، ارتقا، ٣٠)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!