بال[2] کے معنی
بال[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بال }
تفصیلات
iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور معنی میں ہی مستعمل ہے۔ ١٧٩٥ء میں |قائم| کے دیوان میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : بالوں[با + لوں (واؤ مجہول)]
بال[2] کے معنی
١ - پرند کا بازو جس میں پر ہوتے ہیں اور جس کی طاقت سے وہ اڑتا ہے، پر، پنکھ۔
غوطے کھا کھا کے جو اڑتے ہیں بصد لطف و سرور پھڑ پھڑانے میں برستا ہے پر و بال سے نور (١٩٤٢ء، مراثی نسیم، ٤٠٣:٢)
بال[2] کے جملے اور مرکبات
بال ہما, بال و پر, بال جبریل, بال افشاں, بال پرواز, بال سمندر
بال[2] english meaning
["Wing","pinion; arm"]