رزمیہ شاعری کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Razmiya shaaeri meanings and details

رزمیہ شاعری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ رَز + مِیَہ + شا + عِری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رزمیہ| کے ساتھ عربی اسم |شاعری| لگانے سے مرکب |وزمیہ شاعری| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٤ء کو "سندھ اور نگاہ قدر شناس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

رزمیہ شاعری کے معنی

١ - شاعری جس میں مہم جوئی اور عشق کے حوالے سے سورماؤں کے کارنامے اور جنگ و جدل کے واقعات بیان کیے گیے ہوں۔

"شاہ نے اپنی عظیم رزمیہ شاعری کے ساتھ غیرمعمولی لوک گیت بھی لکھے ہیں۔" (١٩٨٤ء، سندھ اور نگاہ قدر شناس، ١٢٤)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!