رزم و بزم کے معنی
رزم و بزم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ رَز + مو (و مجہول) + بَزْم }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |رزم| کے ساتھ |و| بطور حرف عطف لگا کر فارسی اسم |بزم| لگانے سے مرکب عطفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتان ہے۔
[""]
اسم
اسم ظرف زمان ( مؤنث - واحد )
رزم و بزم کے معنی
١ - میدان جنگ اور محفل عیش، لڑائی اور عیش و عشرت، نرم و گرم حالت، زندگی کے نشیب و فراز۔
"کہ یں رزم و بزم کے بیان سے اس طویل نظم (قصیدہ) میں رنگ آمیزی کرنی پڑتی ہے۔" (١٩٧٥ء، تاریخ ادب اردو، ٢، ٦٩٦:٢)