بالا[3] کے معنی
بالا[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + لا }
تفصیلات
iاصلاً فارسی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے۔ اردو میں بطور اسم اور گاہے بطور اسم صفت اور گاہے بطور متعلق فعل اور گاہے بطور حرف جار بھی مستعمل ہے۔ ١٥٠٣ء میں "نوسرہار" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
حرف جار, صفت ذاتی ( واحد ), اسم نکرہ ( مذکر - واحد ), متعلق فعل
اقسام اسم
- ["واحد غیر ندائی : بالے[با + لے]","جمع : بالے[با + لے]","جمع غیر ندائی : بالوں[با + لوں (واؤ مجہول)]"]
- ["واحد غیر ندائی : بالے[با + لے]","جمع : بالے[با + لے]","جمع غیر ندائی : بالوں[با + لوں (واؤ مجہول)]"]
بالا[3] کے معنی
[" اک جاگہر پر آب وفا اک جانور دل اہل صفا اک جا تیغ پر خون جفا اک جا شکن بالاے جبیں (١٩٣٢ء، مانی، نقوش مانی، ٥)"]
["\"بالا قد فربہ اندام اور چہرہ پر رعب تھا۔\" (١٩٤٣ء، حیات شبلی، ٣١٥)","\"ان لذتوں میں سے ایک لذت کو - دوسری کی نسبت اتنا بالا سمجھیں کہ وہ اس کو ترجیح دیں۔\" (١٩٦٣ء، اصول اخلاقیات (ترجمہ)، ١٣٠)","\"اسی مناسبت سے سورۂ بالا میں نفس لوامہ اور قیامت کو باہم ایک قسم کی شہادت میں یکجا کیا گیا ہے۔\" (١٩٣٢ء، سیرۃ النبی، ٦٩٠:٤)"," کچھ نہ کچھ تم نے دوپٹے میں چھپا رکھا ہے اس میں دل ہو کسی عاشق کا کہ بالا جوبن (١٨٩٥ء، دیوان راسخ دہلوی، ٢٠١)","\"بالآخر تسلیم کرنا پڑا تھا کہ روحانی قوت بے شک ایسی قوت ہے جو مادے سے الگ اور بالا ہے۔\" (١٩١٠ء، مقدمۂ معرکۂ مذہب و سائنس، ٣٦)"," تو کیا ہے تیری ذات و ہستی کیا ہے یہ راز کشود راز سے بالا ہے (١٩٦٢ء، روح رواں، ١٩٤)","\"وہ بالا برہما کے صوبوں سے ملا ہوا ہے یعنی خود انڈیا سے۔\" (١٩٠٧ء، کرزن نامہ، ٥)"]
[" شہا اسلامیہ کالج کو یونیورسٹی کر دے عبائے چانسلر اک روز زیب دوش و بالا کر (١٩٣٧ء، نغمۂ فردوس، ٦٤:١)","\"بالا زبان فارسی کا لفظ ہے بمعنی بلند، خرما کی ایک قسم کا نام - یہ فارس کا خرما ہے۔\" (١٩٠٧ء، فلاحۃ النخل، ٢٧)"]
["\"لوگوں نے کہا اے حکیم یہ شخص جو آپ سے بالا بیٹھا ہے کچھ بھی رتبہ نہیں رکھتا۔\" (١٩٢٥ء، لطائف عجیبہ، ٢٧:٣)"]
بالا[3] کے جملے اور مرکبات
بالا پوش, بالا بین, بالا بند, بالا بلند, بالا بالا, بالانشینی, بالانشین, بالا بر, بالا تنگ, بالا چاق, بالا درجی, بالا دوی, بالا زبانیہ, بالا گشتی, بالا گودام, بالا لب, بالاسر, بالا سیالیت, بالاکپی
بالا[3] english meaning
["On","upon","above"]