زیری کے معنی

زیری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زے + ری }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زیر| کے آخر پر |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |زیری| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٩ء کو "آئین اکبری" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زیری کے معنی

١ - زیر سے منسوب یا تعلق، دھیما پن، نیچے سر میں ہونا۔

"صوت کو دیگر کیفیات بھی عارض ہوتی ہیں یعنی زیری، و بمی و غنگی و پیچیدگی۔" (١٩٣٩ء، آئین اکبری (ترجمہ)، ١٨٥:١)

Related Words of "زیری":