زیر علاج کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Zair-e-Ilaaj meanings and details

زیر علاج کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ زے + رے + عِلاج }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |زیر| کے آخر پر کسرۂ صفت لگا کر عربی اسم |علاج| لگانے سے مرکب توصیفی|زیر علاج| بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

زیر علاج کے معنی

١ - دوران علاج، علاج کی حالت میں۔ (ماخوذ : مہذب اللغات)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!