بالانشینی کے معنی

بالانشینی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + لا + نَشی + نی }

تفصیلات

iفارسی زبان میں مرکب توصیفی |بالا نشین| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |بالا نشینی| مرکب بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٧٣٩ء میں "کلیات سراج" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

بالانشینی کے معنی

١ - عزت کی جگہ پر بیٹھنا، مقام بلند ہونا، بلند مرتبت۔

"فطری ذہانت اور مزاج کی بالانشینی - یہ ایک ابتدائی مظاہرہ تھا، جو آگے چل کر مولانا کی شخصیت کا نمایاں عنصر بن گیا۔" (١٩٤٩ء، آثار ابوالکلام، ٢٣)

Related Words of "بالانشینی":