بالشت کے معنی
بالشت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + لِشْت }
تفصیلات
iسنسکرت میں اصل لفظ |ولست| ہے اس سے ماخوذ اردو میں |بالشت| مستعمل ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٤٥ء میں "مطلع العلوم" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انگل کا پیمانہ","انگوٹھے کی نوک سے چھنگلیا کی نوک کا فاصلہ","انگوٹھے کی نوک سے چھنگلیاں کی نوک کا فاصلہ","نو انچ یا چار گرہ کا پیمانہ ہوتا ہے","نو انچ یا چارہ گرہ کا پیمانہ ہوتا ہے","وہ لمبائی جو انگلیاں پوری پھیلانے پر انگوٹھے اور چھنگلیا کی نوکوں کے درمیان ہوتی ہے","وہ لمبائی جو انگلیاں پوری پھیلانے پر انگوٹھے اور چھنگلیاں کی نوکوں کے درمیان ہوتی ہے"]
وِلْسِت بالِشْت
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
بالشت کے معنی
"ہر لکڑی کا عرض دو انگل کے برابر - اور ان کا طول ڈیڑھ بالشت کے برابر۔" (١٩٤٧ء)
بالشت کے جملے اور مرکبات
بالشت بھر
بالشت english meaning
span measured by the extended thumb and little fingera spanbroken to atomscrumbsfragments
شاعری
- دسیں چار بالشت میں شاہ یوں
کہ چوتھے برج میں اچھے ماہ جیوں
محاورات
- بھلے برے میں ایک بالشت کا فرق ہے