بالشتی کے معنی
بالشتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + لِش + تی }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم بالشت کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے |بالشتی| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٢٨ء میں "پس پردہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
["بالشت "," بالِشْتی"]
اسم
صفت نسبتی ( واحد )
بالشتی کے معنی
١ - بالشت بھر کا، بقدر ایک بالشت کے۔
"کاکریزی سرخ میان تہ رضائی بالشتی گوٹ لگی ہوئی اوڑھے - بیٹھی تھیں۔" (١٩٢٨ء، پس پردہ، ٧٢)