بالشتیا کے معنی

بالشتیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ با + لِش + تِیا }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم |بالشت| کے ساتھ |یا| بطور لاحقۂ نسبت و تذکیر لگنے سے بالشتیا بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٤٥ء میں "احوال الانبیا" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بالشت بھر","بالشت کا برابر قد کا","بالشت کے برابر آدمی","پست قد","پستہ قد","گٹھ مٹھیا","نہایت پستہ قد آدمی","کوتاہ قامت"]

بالشت بالِشْتِیا

اسم

صفت ذاتی

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : بالِشْتِیے[با + لِش + تِیے]
  • جمع : بالِشْتِیے[با + لِش + تِیے]
  • جمع غیر ندائی : بالِشْتِیوں[با + لِش + تِیوں (واؤ مجہول)]

بالشتیا کے معنی

١ - بونا، پستہ قد، بالشت بھر کا۔

"حضرت - علی بن ابی طالب - فرماتے تھے کہ بعضے اس قوم میں بالشتیے ہیں اور بعضے بہت طویل القامۃ"  کیا تماشا ہے کہ نکلے گو کلی بالشتیے یثربی دنگل کے گرد پیلتن کے سامنے (١٨٤٥ء، احوال الانبیاء، ٦٨٩:١)(١٩٢٧ء، بہارستان، ظفر علی خاں، ٤٨٩)

بالشتیا english meaning

a dwarfpygmy

Related Words of "بالشتیا":