بالک پن کے معنی
بالک پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ با + لَک + پَن }
تفصیلات
iسنسکرت سے ماخوذ اسم بالک کے ساتھ لاحقۂ کیفیت |پن| لگنے سے |بالک پن| مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦٤٠ء میں "کشف الوجود" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
بالک پن کے معنی
١ - بچپن، بچپنے کی عمر۔
"انفرادی لاشعور ماضی کے واقعات خصوصاً بالک پن اور بچپن سے متاثر ہوتا ہے۔" (١٩٦٩ء، نئے ذائقے، ١٤٦)
بالک پن english meaning
["childhood"]