کرمک شب تاب کے معنی

کرمک شب تاب کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ کِر + مَکے + شَب + تاب }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکبی شکل کے ساتھ اردو میں داخل ہوا جو فی الاصل ماخذ زبان میں ایک اسم |کرمک| کو کسرۂ صفت کے ذریعے دیگر دو اسماء پر مبنی صفت |شب تاب| کے ساتھ ملانے سے مرکب ہوا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے سب سے پہلے ١٧٨٠ء کو "کلیات سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

کرمک شب تاب کے معنی

١ - رات کو روشن کر دینے والا کیڑا، جگنو، پٹ بیجنا، رات کو چمکنے والا چھوٹا کیڑا۔

"جیسے کرمک شب تاب اِکّا دُکا بھول کر بستی کی طرف لوٹ رہے ہیں۔" (١٩٨٣ء، دشتِ سُوس، ١٢٦)