بان دار کے معنی

بان دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بان + دار }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |بان| کے ساتھ فارسی مصدر |داشتن| سے مشتق صیغۂ امر |دار| بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے |بان دار| مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور گاہے |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے |باداری| بھی مستعمل ہے۔ ١٨٠٢ء میں "نثر بے نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

بان دار کے معنی

١ - تیر رکھنے والا، ہاتھی کو ڈرانے کے لیے خدنگ پھینکنے والا۔ تیر انداز۔

"پیادوں کے نمٹ کے نمٹ بان داروں کے ٹھٹ کے ٹھٹ۔" (١٨٠٢ء، نثر بے نظیر، ٣٢)

بان دار english meaning

["bowman","archer"]

Related Words of "بان دار":