بان[5]
{ بان }
تفصیلات
iعربی زبان سے اردو میں داخل ہوا، اور اس کے اصل حروف (ب و ن) ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جمع غیر ندائی : بانوں[با + نوں (و مجہول)]
بان[5] کے معنی
١ - عرب میں چوڑے پتوں اور سفید پھولوں کا ایک نازک اور خوشنما درخت جس کے بیج سے نہایت خوشبودار اور نفع بخش تیل نکلتا ہے، بید مشک۔(نور اللغات، 55:1)سہجنہ یا بکاین کا درخت،(پلیٹس)رام بان، سرکنڈا، نیلی بجرونتی۔(خزائن الادویہ، 135:2)HYPERANTHERA MORINGA (لاطینی)
"بان کی ہری شاخوں پر (اس چمنستان عالم میں) طاہران خوش الحان چہچہاتے رہیں"۔ (١٩٣٦ء، ترجمہ شرحِ اسباب، ١٠٣:٢)
انگلش
["Hyperanthera moringa"]