بان[6]

{ بان }

تفصیلات

iہندی زبان میں مختلف معنوں میں مستعمل اور "جامع اللغات" نے اردو کا لفظ قرار دیا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : بانے[با + نے]
  • جمع غیر ندائی : بانوں[با + نوں (و مجہول)]

بان[6] کے معنی

١ - پانچ کا عددجامع اللغات، 296:1

٢ - گائے کا تھنجامع اللغات، 296:1

٣ - گانا، راگجامع اللغات، 296:1