بان[7]

{ بان }

تفصیلات

iہندی زبان سے اردو میں داخل ہوا اور سب سے پہلے "آئین اکبری" ١٥٩٣ء میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

بان[7] کے معنی

١ - دھان کی پود کا مٹھا۔شبد ساگر، 3458:7

"سات ہزار فیٹ تک بان برانس اور ایار پیدا ہوتے ہیں" (١٩٠٦ء، تربیت جنگلات، ١٨)

٢ - ایک اونچا اور سرخی مائل سفید مضبوط لکڑی کا پہاڑی درخت جو سات ہزار سے نو ہزار فٹ تک کی بلندی پر پیدا ہوتا ہے اور خزاں سے متاثر نہیں ہوتا، بان براس۔

انگلش

["The ben-tree"]