باولاپن

{ باو + لا + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |باولا| کے ساتھ |پن| بطور لاحقۂ کیفیت لگنے سے مرکب |باولاپن| بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "شبدساگر" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

باولاپن کے معنی

١ - پاگل ہونے کی کیفیت یا صورت حال۔ (شبد ساگر)