باپ کا اجارا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Baap ka ijara meanings and details

باپ کا اجارا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باپ + کا + اِجا + را }

تفصیلات

iسنسکرت زبان سے ماخوذ اسم صفت |باپ کا| کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم |اِجارا| سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ملتا ہے۔ ١٩٥٨ء میں "مہذب اللغات"" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

باپ کا اجارا کے معنی

١ - دخل دینے کا حق، ملکیت یا قبضہ جتانے کی وجہ، یا پوتی۔

"ہمارا روپیہ ہے۔ ہمارا جس طرح جی چاہتا ہے صرف کرتے ہیں۔ تم کیوں ٹوکتے ہو، تمھارے باپ کا اجارہ ہے۔" (١٩٥٨ء، مہذب اللغات، ١٥٨:٢)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!