باڈی بلڈر
{ با + ڈی + بِل + ڈَر }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں اسم |باڈی| اور اسم فاعل |بلڈر| سے مرکب ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٦٩ء میں روزنامہ |جنگ| کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
باڈی بلڈر کے معنی
١ - ورزش کے ذریعے اپنے جسم کو مضبوط اور اپنے آپ کو تنومند بنانے والا۔
"کیا پارلیمانی سیکرٹری جو باڈی بلڈر ہیں مجھے یہ بتا سکتے ہیں۔" (١٩٦٩ء، روزنامہ |جنگ| کراچی، ٢١ جنوری، ٦٦)