باڑھیا کے معنی

باڑھیا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باڑھ + یا }

تفصیلات

iہندی زبان سے ماخوذ اسم |باڑھ| کے ساتھ |یا| بطور لاحقۂ صفت لگنے سے |باڑھیا| بنا۔ اردو میں بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٧٩ء میں "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔

["باڑھ "," باڑْھیا"]

اسم

صفت نسبتی ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : باڑْھیے[باڑھ + یے]
  • جمع : باڑْھیے[باڑھ + یے]
  • جمع غیر ندائی : باڑْھیوں[باڑھ + یوں (و مجہول)]

باڑھیا کے معنی

١ - ہتھیاروں کی دھار تیز کرنے والا، تلوار وغیرہ کو سان پر رکھنے والا۔

"باڑھیے تلواروں پر باڑھیں رکھ رہے تھے۔" (١٨٧٩ء، بوستان خیالی، ٣٢١:٦)

Related Words of "باڑھیا":