لگ کر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word lag kar meanings and details

لگ کر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ لَگ + کَر }

تفصیلات

iپراکرت زبان سے ماخوذ اسم |لگ| کے بعد ہندی زبان سے ماخوذ |کر| لگانے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٠٩ء کو "دیوان جرات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

متعلق فعل

لگ کر کے معنی

١ - پے در پے، برابر، مسلسل، بلا ناغہ، مستقل مزاجی سے، شوق اور جذبے سے۔

"آپ نے لگ کر ڈھنگ سے پڑھایا ہی نہیں اور اب تو اس کچر دھان میں کیا خاک پڑھوں گی۔" (١٩٢٤ء، انشائے بشیر، ١٠٩)

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!