باکس آفس کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word box office meanings and details
باکس آفس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ باکْس + آ + فِس }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں دو اسما (Box) اور (Office) پر مشتمل مرکب ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٦ء میں روزنامہ |جنگ| کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
باکس آفس کے معنی
١ - سینما یا تھیٹر وغیرہ کا وہ دفتر جو کہانیوں کی خریداری کا ذمہ دار ہوتا ہے۔
"دو بنگالی لوک کہانیاں نمائش کے لیے پیش کی گئیں مگر باکس آفس کے معیار پر پوری نہ اتر سکیں۔" (١٩٦٦ء، روزنامہ جنگ، کراچی، ١٨٩:٣٠، ٥)
باکس آفس or box office english Translation
["box office"]