کثرت استعمال کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word kasrat-e-iste'maal meanings and details
کثرت استعمال کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ کَث + رَتے + اِس + تِع + مال }
تفصیلات
iعربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم |کثرَت| کو کسرۂ اضافت کے ذریعے اِسی بات سے مشتق اسم |اِسْتِعْمال| کے ساتھ ملانے سے مرکب اضافی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٨٤ء کو "موسموں کا عکس" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
کثرت استعمال کے معنی
١ - بہت زیادہ استعمال، بہت زیادہ کام میں لانا، زیادہ برتنا۔
"اگر خدانخواستہ یہ کثرتِ استعمال سے گھس گیا تو زمین پر بجائے آدمی کے ٹوپی ہی چلے گی۔" (١٩٨٤ء، موسموں کا عکس، ٢٦)