باکسنگ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word boxing meanings and details

باکسنگ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ باکْ + سِنْگ (ن مغنونہ) }

تفصیلات

iانگریزی زبان میں فعل (Box) کے ساتھ انگریزی قواعد کے تحت لاحقۂ حالیہ تمام (ing) لگنے سے (Boxing) بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٧ء میں روزنامہ |جنگ| کراچی میں مستعمل ملتا ہے۔

["Box "," باکْسِنْگ"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

باکسنگ کے معنی

١ - مکے بازی، وہ کھیل جس میں دو حریف گدے دار دستانے پہن کر مکوں سے ایک دوسرے کا مقابلہ کرتے ہیں۔

"ینگ اخوان باکسنگ ٹورنامنٹ ١٧ اور ١٨ مارچ سے شروع ہو رہا ہے۔" (١٩٦٧ء، روزنامہ |جنگ| کراچی، ١٣ مارچ، ١٥)

باکسنگ or boxing english Translation

["boxing"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!