سحرگاہ کے معنی

سحرگاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ سَحَر (فتحہ س مجہول) + گاہ }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |سحر| کے ساتھ فارسی اسم ظرف |گاہ| بطور لاحقۂ ظرفیت لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٦٢٥ء سے "سیف الملوک و بدیع الجمال" میں مستعل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

سحرگاہ کے معنی

١ - صبح کا وقت، صبح، فجر کا وقت یا فجر، علی الصباح، پگاہ۔

"صبح بھی بوسہ تو دیتا مجھے اے ماہ نہیں"انہوں نے فوراً عرض کی:۔"نامناسب ہے میاں وقت سحر گاہ نہیں" (١٩٢٨ء، آخری شمع، ٣٥)

سحرگاہ english meaning

["Time a little before day-break; day- break","down of day."]

Related Words of "سحرگاہ":