بجو کے معنی

بجو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِج + جُو }

تفصیلات

iاصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٨٧١ء کو "رسالۂ علم جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک جانور جو مردار کھاتا ہے اور مَردوں کو قبروں سے نکال کر کھاجاتا ہے","ایک جانور کا نام جو اکثر قبرستان میں رہتا اور مردوں کو نکال کر کھا جاتا ہے۔ ایسا سخت اور مضبوط ہوتا ہے کہ ہاتھی کے پاؤں کے نیچے بھی نہیں مرتا","چھوٹی چھوٹی آنکھوں کا آدمی","سکڑے منہ کا آدمی","سکڑے مُنہ کا آدمی","مجازاً چھوٹی آنکھوں کا آدمی"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع غیر ندائی : بِجُّوؤں[بِج + جُو + اوں (و مجہول)]

بجو کے معنی

١ - ایک بلی سے کچھ چھوٹا مردار خوار جانور جو عموماً قبرستان میں رہتا ہے اور مردوں کو قبر سے نکال کر کھا جاتا ہے (اتنا سخت جان اور مضبوط ہوتا ہے کہ ہاتھی کے پاؤں کے نیچے بھی نہیں مرتا، (لاطینی: Ursus Indicus۔

 یہ کون آرہا ہے ارے تو بہ بجو وہ کیا جانور ہے معاذ اللہ الو (١٩٤٥ء، فلسفۂ اخلاق، ٩٩)

٢ - چھوٹی چھوٹی آنکھوں اور سکڑے منھ کا آدمی۔ (فرہنگ آصفیہ)۔

بجو english meaning

(met) a small eyed persona hyaenaaccountsan animal that digs open graves and feeds on dead bodiesarithmeticcalculationcomputationestimationmathematicsreckoningthe badger

شاعری

  • کہے دھن ہاشمی چھوڑو میٹھا ہے نیشکر تو بھی
    جڑوں پیڑوں سے نیں کھاتے مرے تو تھے بجو کے لب

محاورات

  • آب رفتہ بجوے باز آمد
  • بانج بجوٹی شیطان کی لنگوٹی
  • کوڑی ‌نہ ‌رکھ ‌کفن ‌کو ‌بجو ‌کی ‌شکل ‌بن ‌رہ

Related Words of "بجو":