بجے کے معنی

بجے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بِجَے (ی لین) }

تفصیلات

١ - فتح، جیت۔, m[]

اسم

اسم نکرہ

بجے کے معنی

١ - فتح، جیت۔

بجے english meaning

Victoryconquesttriumphat

شاعری

  • دیارِ اہلِ محّبت میں کسِ نے دی آواز
    ہزار ساز بجے ہیں صدا کے رستے میں
  • ہوے یکجا وہ دونوں ماہ پیکر
    رہا آدھی بجے تک دور ساغر
  • عرفاں کا جس نام اچھے تج سوں سدا اس کام اچھے
    تج کیا بجے جن خام اچھے‘ ہے توں اجنبا سامیا
  • بجے جو فتح کے باجے میان فوج یزید
    مجھے انھوں نے بتایا کہ ہوگئے وہ شہید
  • بوسے ہم خوب میںلیتے تھے پڑے پاؤں کے
    کھل گئی آنکھ بجے جب وہ چھڑے پاؤں کے
  • بجے تو فام ہےاے چاند سب غم رات کا میرا
    خدا تیں جا کہہ توں تو بھی کہ اس عالم کی جیوتی کوں
  • ہوئے ختم اس پر نبوت کے گن
    بجے طبل اس کا قیامت لگن
  • بجے ہے ایک طرف ہیں اک طرف قانون
    کوئی رباب بجاتا ہے اور کوئی گھنٹال
  • ناگاہ بوق و سنج و دف ونے بجے اودھر
    ٹاپوں سے راہواروں کے تھرائے دشت و در
  • طبلوں کے ٹُھکے طبل سازوں کے بجے تار
    راوں کے کہیں غل کہیں ناچوں کے بندھے تار

محاورات

  • اونچ نیچ میں بوئی کیاری جو ابجے سو بھائی ہماری
  • منڈھتے (بنتی ہے) بنے تو خوب( بجتی ہے) بجے
  • نہ رہے بانس نہ باجے بانسلی، نہ رہے گا بانس نہ بجے گی بانسلی
  • نہ رہے بانس نہ بجے بانسری

Related Words of "بجے":