بحضور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word ba-huzoor meanings and details

بحضور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ بَحُضُور }

تفصیلات

iعربی زبان سے ماخوذ اسم |حضور| کے ساتھ فارسی حرف جار |ب| بطور سابقہ لگانے سے |بحضور| مرکب بنا۔ اردو میں بطور متعلق فعل مستعمل ہے۔ ١٩٥٣ء میں "آئین اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بہ پیش","موجودگی میں"]

اسم

متعلق فعل

بحضور کے معنی

١ - روبرو، اجلاس میں، بیشی میں، خدمت میں۔

"بحضور پرنسل صاحب اسلامیہ کالج لاہور" (١٩٥٣ء، آئین اردو، ٢٠٤:٧)

بحضور or ba-huzoor english Translation

to lay down a layer

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!