بخاری کے معنی
بخاری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ بُخا + ری }
تفصیلات
iفارسی زبان میں اسم علم |بخارا| کے |ا| کو حذف کر کے |ی| بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے |بخاری| بنا۔ اردو میں بطور اسم اور گاہے بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٦٢ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["باورچی خانہ یا دالان کے اندر کی وہ کوٹھڑی جو غلّہ وغیرہ کے واسطے دیوار میں بنادیتے ہیں","باورچی خانہ یا دالان کے اندر کی وہ کوٹھڑی جو غلہ وغیرہ کے واسطے دیوار میں بنادیتے ہیں"]
اسم
صفت نسبتی ( واحد ), اسم معرفہ ( مؤنث - واحد )
بخاری کے معنی
[" عربی عراقی و ترکی سرنگ سو بلخی بخاری واختلی سرنگ (١٥٦٢ء، حسن شوقی، دیوان، ١٢٦)"]
["\"ہم ایک اور واقعہ نقل کرتے ہیں جسکی ذمہ داری بخاری جیسی مستند کتاب پر ہے۔\" (١٩٣١ء، سیدہ کا لال، ١٨)"]
بخاری english meaning
a collection of the traditions of the Prophet Muhammad.( صحیح بخاری)called after the name of its editor, Imam BukhariA projection in a wall for storing grainfine placestove
شاعری
- عربی عراقی و ترکی ترنگ
سو بلخی بخاری و ختلی سرنگ - مجازی میں پڑیا سو کچھ عبث پڑھنے میں کیا حاصل
یو کنز مسلم بخاری کچھ پڑھو مشکات بولے سو - عربی عراقی و ترکی سرنگ
سو بلخی بخاری واختل سرنگ - عربی عراقی و ترکی ترنگ
سو بلخی بخاری و ختلی ترنگ